46 million Indian girls missing every year : UN

46 million Indian girls missing every year : UN

یونائٹڈ نیشن پاپولیشن فنڈ ( UNFPA) کی تازہ ترین رپورٹ میں یہ کہا گیا ہے کے ہندوستان میں ہر سال ۴ کروڑ ۶۰ لاکھ خواتین لاپتہ ہو جاتی ہیں ۔ وہیں اس رپورٹ کے مطابق لگبھگ ساڑھے چار لاکھ خواتین کو پیدا ہونے سے پہلے ہی قتل کر دیا جاتا ہے ۔ ملک میں ایسا ہونے کا ایک بڑا کارن یہ ہے کہ مرد بچّوں کو ہمارے ملک میں زیادہ ترجیح دی جاتی ہے