16 Indonesian Tablighis take flight to their home

16 Indonesian Tablighis take flight to their home

تبلیغی جماعت سے جُڑے ہوئے 16 انڈونیشین کو ہوم منسٹری کے عزازات کے بعد اپنے گھر کو روانہ کر دیا گیا۔ انہیں نظام دین مرکز کے واقعہ کے بعد سہارنپور سے 20 اپریل کو گرفتار کیا گیا تھا، انکے رہائی کا حکم سہارنپور کورٹ نے پچھلے مہینے دیا تھا۔