1 shot dead in violence at US Capitol

واشنگٹن پولیس نے بتایا کہ ڈونالڈ ٹرمپ کے حمایتیوں نے بدھ کے روز امریکی کیپیٹل میں جبرن داخل ہو گئے جسکے روکنے کِ دوران 4 افراد ہلاک ہو گئے اور 52 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، مظاہرین کے موجودہ سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے تمام قانون سازو کو تھوڑے عرصے کے لیے کیپیٹل سے باہر بھیج دیا گیا ہے،
وہی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بیتی رات چناؤ کِ دھاندھلی کو بتانے کے ساتھ اپنے حمایتیوں کو امنپرشت رہنے کی اپیل کیا ہے، اس تشدّد کو چونے گئے صدر جو بائیڈن نے اسے سرکشی قرار دیا ہے،
ا FBI نے بتایا کہ اُنہونے دو احتجاج کار سے دھماکیدار چیزوں جبت کر لیا اسکے علاوہ ٹرمپ کِ ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بھی برخاست کر دیا گیا تاکہ اُسکے ذریعے بےبنیاد دعوے نہ فیالا سکے،
سابق صدر اوبامہ نے اسے تشدد کے لیے ٹرمپ کو۔ذمیدار ٹھہرایا اور کہا کہ تاریخ میں ہمیشہ ایسے یاد رکھا جائیگا کہ کیسے ایک موجودہ صدر نے جائز چناؤ کِ نتیجے کو بےبنیاد دعوے کی بنا پر نکار دیا، اور کہا کہ یہ لمحہ ہمارے ملک کِ لیے شرمناک ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: