پشاورپریسکلبمیںخواجہسراؤںکیمیڈیاکانفرنسپردھاوا، پولیسکےرویےکےخلافصحافیوںکااحتجاج

پشاورپریسکلبمیںخواجہسراؤںکیپریسکانفرنسکےدورانپولیسحکاماوراہلکاروںکےکلبکیعمارتمیںداخلہونےپرصحافیوںنےاحتجاجکیاہے۔

اسواقعےکےخلافخیبریونینآفجرنلسٹسکیاپیلپرپشاورپریسکلب (پیپیسی) کےسامنےبدھکومظاہرہکیاگیا۔ مظاہرےمیںشریکصحافیوںنےپولیسکےخلافنعرےلگائےاورمتعلقہپولیسحکامکےخلاففوریکارروائیکامطالبہکیا۔

پشاورکینٹکےڈپٹیسپرنٹنڈنٹآفپولیس (ڈیایسپی) احسانشاہنےہمارہہندکوبتایاکہجببھیپریسکلبکےسامنےکوئیمظاہرہیاجلسہہوتاہےتواسکافرضہےکہوہجائےاورامن و امانبرقراررکھنےکےلیےحاضرہو۔ شامل.

پولیسافسرنےکہاکہجبانہیںپریسکلبکےباہرخواجہسراؤںکےجمعہونےکیاطلاعملیتووہموقعپرپہنچے۔ اسدورانمظاہرینپریسکلبکےاندرچلےگئےتھےاوروہماضیکےطرحپریسکلبمعلوماتکےحصولکےلیےگئے۔ البتہپریسکلبکےصدراورسیکریٹریدفاترمیںموجودنہیںتھے۔ جبوہاوپرہالکےطرفجانےلگےتوکلبکےفنانسسیکریٹرینےانہیںروکا۔

احسانشاہنےکہاکہبعدمیںپریسکلبکےسیکریٹریعمرانبخارینےمسئلےکوافہام و تفہیمسےحلکرلیاتھا۔

انہوںنےاستاثرکوردکیاکہوہخواجہسراؤںیاصحافیوںپردباؤڈالرہےتھے۔

ایکروزقبلمنگلکوخواجہسراؤںکیایکتنظیمنےدرپیشمسائلبالخصوصسیکیورٹیکےحوالےسےپریسکلبمیںمیڈیاکانفرنسرکھیتھی۔ اسموقعپرموجودافرادکےمطابقمیڈیاکانفرنسسےجبخواجہسرارہنماؤںنےخطابکرناشروعکیاتوپولیسحکامکلبکےہالمیںداخلہوئےجسپروہاںموجودصحافیوںنےاحتجاجکیا۔

اسدورانپریسکلبکیکابینہمیںشاملدوعہدیداروںنےپولیسحکامکوکانفرنسہالسےباہرجانےکاکہاالبتہانہوںنےایساکرنےسےانکارکیا۔ اسدورانخواجہسراؤںنےبھیکانفرنسسےخطابمختصروقتکےلیےروکدیاتھا۔

میڈیاکانفرنسمیںشریکایکصحافیحسنعلینےہمارہہندکوبتایاکہپولیسحکامبظاہرخاموشہیں ، لیکنایسالگتاہےکہوہخواجہسراؤںکوحراستمیںلینےکیکوششکررہےہیں۔ ادھرپریسکلبکےفنانسسیکرٹرییاسرحسیناورگورننگباڈیکےرکنناصرحسیناسےکہہرہےتھےکہچلےجائیں۔

حسنعلینےبتایاکہابتدامیںڈپٹیسپرنٹنڈنٹپولیساحسانشاہپریسکانفرنسکےدورانہالمیںداخلہونےپرزوردےرہےتھے۔ البتہوہاںسےنکلتےوقتانہوںنےمبینہطورپرپریسکلبکےعہدیداروںاورصحافیوںکودھمکیاںدیتھیں۔

خیبریونینآفجرنلسٹسنےاسواقعےپرحکومتسےپولیسحکامکےخلافکارروائیکامطالبہکیاہے۔

یونینکےصدرفداخٹکاورجنرلسیکریٹریمحمدنعیمنےایکبیانمیںالزاملگایاکہملککیتاریخمیںپہلیبارپشاورپریسکلبمیںپریسکانفرنسکرنےوالوںکویرغمالبنایاگیا۔ انکےبقولاسسےواضحہوتاہےآزادیٴصحافتکیدعویدارحکومتاوراسکیمثالیپولیستنقیدبرداشتنہیںکرسکتی۔

صحافیرہنماؤںکےمطابقڈیایسپیاحسانشاہکیسربراہیمیںپولیساہلکاروںنےپشاورپریسکلبمیںخواجہسراﺅںکیپریسکانفرنسکوزبردستیروکنےکیکوششکیاورصحافیوںکودھمکیاںدیں۔

انہوںنےحکومتسےاسواقعکانوٹسلینےکابھیمطالبہکیاہے۔

Photo Credit : https://t3.ftcdn.net/jpg/01/19/96/24/360_F_119962420_FhuFRiPwvx9Xg61K9Pv2zR2gQP9NWbDc.jpg

Leave a Reply

Your email address will not be published.