ٹیٹوئنٹیورلڈکپ: وارماپمیچزمیںکونکسکےمدِمقابل؟

انٹرنیشنلکرکٹکونسل (آئیسیسی) نے 17 اکتوبرسےشروعہونےوالےٹیٹوئنٹیورلڈکپسےقبلوارماپمیچزکےشیڈولکااعلانکردیاہے۔

آئیسیسیکےمطابقمجموعیطورپر 16 وارماپمیچزکھیلےجائیںگےاورہرٹیمکودومیچزملیںگے۔ تماممیچزدبئیاورابوظہبیمیںکھیلےجائیںگے۔

آئیسیسیکاکہناہےکہوارماپمیچزمیںتماشائیوںکواسٹیڈیممیںداخلےکیاجازتنہیںدیجائےگی۔

ٹیٹوئنٹیورلڈکپکےلیےبراہِراستکوالیفائیکرنےوالیآٹھٹیموںکےدرمیان 18 سے 20 اکتوبرکےدرمیانآٹھمیچزکھیلےجائیںگے۔

اٹھارہاکتوبرکوچارمیچزہوںگے۔ پہلےمیچمیںجنوبیافریقہاورافغانستانکیکرکٹٹیمیںمدِمقابلہوںگیاوریہمیچابوظہبیکرکٹگراؤنڈمیںمقامیوقتکےمطابقدوپہردوبجےشروعہوگا۔

دوسرامیچپاکستاناورویسٹانڈیزکےدرمیاندبئیمیںکھیلاجائےگا۔ پاکستاناپنادوسرامیچجنوبیافریقہکےخلاف 20 اکتوبرکوابوظہبیمیںکھیلےگا۔

اسیطرحنیوزیلینڈکیکرکٹٹیموارماپمیچزمیںآسٹریلیااورانگلینڈکےمدِمقابلہوگیجبکہبھارتیکرکٹٹیمانگلینڈاورآسٹریلیاکےخلافاپنےمیچزکھیلےگی۔

آخریوارماپمیچافغانستاناورویسٹانڈیزکےدرمیان 20 اکتوبرکودبئیمیںکھیلاجائےگا۔

یہتوذکرتھاانٹیموںکاجوٹیٹوئنٹیورلڈکپمیںبراہِراستکوالیفائیکرچکیہے۔ ابذکرانٹیموںکاجوکوالیفائنگمیچزکھیلیںگیلیکناسسےقبلانہیںبھیوارماپہونےکاموقعملےگا۔

کوالیفائنگٹیموںمیںشاملبنگلہدیشاپنےدومیچزسریلنکااوراورآئرلینڈکےخلافکھیلےگاجبکہنیدرلینڈز، اسکاٹلینڈ، پاپوانیوگنی، عماناورنمیبیاکیٹیمیںبھیاپنےدودووارماپمیچزکھیلیںگی۔

آٹھکوالیفائنگٹیموںکےدرمیانوارماپمیچز 14 اکتوبرکواختتامپذیرہوںگے۔

ایونٹکاباقاعدہآغاز 17 اکتوبرکوکوالیفائنگٹیم، عماناورپاپوانیوگنیکےمیچسےہوگاجبکہپہلےسےکوالیفائیکرنےوالیٹیموںکےدرمیان 23 اکتوبرسےمقابلوںکاآغازہوگااورپہلامقابلہآسٹریلیااورجنوبیافریقہکےدرمیانہوگا۔

پاکستانکرکٹٹیمایونٹکاپہلامیچروایتیحریفبھارتکےخلاف 24 اکتوبرکوکھیلےگی۔ یہمیچدبئیمیںشیڈولہےجومقامیوقتکےمطابقراتساڑھےساتبجےشروعہوگا۔

Photo Credit : https://resources.pulse.icc-cricket.com/ICC/photo/2021/08/16/2e69fcd0-b213-4f32-bb26-5ab21929d1e9/GettyImages-911936536.jpg

Leave a Reply

Your email address will not be published.