منجمدافغاناثاثوںکااجرااورطالبانحکومتتسلیمکرنےکیراہواضحنہیں: قطریوزیرخارجہ


قطرکےوزیرخارجہشیخمحمدبنعبدالرحمٰنالثانینےبدھکےروزکہاہےکہافغانستانمیںطالبانحکومتکوتسلیمکرنےکامعاملہترجیحنہیںہے، لیکن، عالمیبرادریمتفقہےکہلڑائیکےنتیجےمیںتباہحالملککیمددکیجائےتاکہافغانستانمیںبڑھتےہوئےانسانیاورمعاشیمسائلسےنمٹاجاسکے۔

قطرکےوزیرخارجہنےیہباتقطرکےدارالحکومتدوحہمیںمنعقدہبینالاقوامیاجلاسسےخطابکرتےہوئےکی۔ انھوںنےکہاکہافغانستانمیںمعنویطورپرطالبانکیحکومتہے ۔ انحالاتمیںملککوتنہاچھوڑدینابڑیغلطیہوگی، کیوںکہاسکامطلبیہہوگاکہافغانعوامکواسباتکیسزادیجائے، جسکےذمہداروہنہیںہیں۔

سیکیورٹیکےعالمیفورمسےخطابکرتےہوئےعبدالرحمنالثانینےکہاکہ ”ہمطالبانکیجانبسےاناقداماتکاانتظارنہیںکرسکتے، جنپرردعملظاہرکیاجاسکے”۔

انھوںنےمزیدکہاکہ ”میرےخیالمیںبینالاقوامیبرادریکییہذمہداریہےکہوہیہدیکھےکہاقداماتکئےجارہےہیںاورصورتحالسےنمٹنےکےلیےواضحروڈمیپدیاجائے”۔

منگلکےروزدنیاکی 20 بڑیمعیشتوںسےتعلقرکھنےوالےحکومتیسربراہاناوروزرائےخارجہنےاٹلیکیجانبسےویڈیواجلاسمیںشرکتکےدوراناسباتپراتفاقکیاکہافغانستانکومزیدنقدرقومفراہمکرنےکےطریقہکارپرسوچبچارکیجائے، تاکہانسانیہمدردیکینوعیتکولاحقبحرانکوحلکیاجاسکے۔

اقواممتحدہنےمتنبہکیاہےکہاگرفوریاقدامنہکیاگیاتوجنگکےنتیجےمیںتباہحالملککیمعیشتنہحلہونےوالےانسانیبحرانکےدہانےپرپہنچجائےگی۔

بدھکوقطرکےوزیرخارجہعبدالرحمنالثانینےکہاکہ ”ضرورتاسباتکیہےکہہمکوئیراستہنکالیں، اسملککوبےسہارانہچھوڑیںاورمیرےخیالمیںسبہیاسسوچکےحاملہیںکہاسمرحلےپرحکومتتسلیمکیےبغیرہمآگےبڑھیں، جسکےبارےمیںبعدمیںسوچاجاسکتاہے”۔

دوحہمیںطالبانکاسیاسیدفترقائمہےاورحکومتِقطرامریکہاورمغربیملکوںاوراساسلامپسندگروپکےدرمیانمذاکراتمیںسہولتکارکاکرداراداکرتیرہیہے۔

الثانینےاسجانبتوجہمبذولکرائیکہکابلکےنئےحکمرانوںکوشدیدمعاشیچیلنجوںکاسامناہےاورکوئیواضحصورتنظرنہیںآتیکہافغانحکومتکےتقریباً 10 اربڈالرکیمنجمدرقومکسطرحسےجاریہوسکتیہیں، جنمیںسےزیادہترامریکیفیڈرلریزرومیںجمعہیں۔

انھوںنےکہاکہانرقومکیدستیابیکےبغیرطالباناساتذہ، ڈاکٹروںاورملازمینکےعلاوہدیگرسماجیشعبہجاتکوتنخواہنہیںدےپائیںگے۔

قطریعہدےدارکےانکلماتسےقبلمنگلکوطالبانکےوزیرخارجہامیرخانمتقینےافغاناثاثوںکوجاریکرنےکےاپنےمطالبےکااعادہکیاتھا۔

منگلکودوحہمیںامریکیاوریورپیایلچیوںکےساتھملاقاتکےدورانمتقینےخبردارکیاکہپابندیوںکےذریعےانکیحکومتپردباؤڈالنےکےنتیجےمیںنہصرفانکےملککیسیکیورٹیبلکہعمومیطورپردنیاکےلیےخطرہپیداہوگا۔

Photo Credit : https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/8/8f/Qatari_Foreign_Minister_Sheikh_Mohammed_bin_Abdulrahman_Al_Thani_-_2017.jpg

Leave a Reply

Your email address will not be published.