بلغاریہمیںمسلمانشادیکیقدیممقامیروایاتزندہکرنےکےلیےکوشاں

یورپکےملکبلغاریہمیںآباداقلیتپومکبرادریشادیکیقدیمروایاتکوایکبارپھرسےزندہکرنےکیکوششمیںمصروفہے۔ پابندیوںکاشکاررہنےوالیاسمسلماقلیتمیںکئیدہائیوںبعدشادیکیقدیمرسوماتکیرونقیںلوٹرہیہیں۔

اکیسسالہنیفیامینکوااورانکےمنگیتر 24 سالہشعبانکسیلوفکیشادیمیںرنگوں، پھولوںاورنغموںکیبہارآئیہوئیہے۔

رہوڈوپپہاڑیسلسلوںمیںبسیراکرنےوالیپومکبرادریکوکمیونسٹحکومتنےاپنیروایاتترککرنےپرمجبورکردیاتھا۔ البتہ 1989 میںکمیونسٹحکومتکےخاتمےکےبعدیہبرادریاپنیروایاتایکبارپھرسےاپنانےکیکوششکررہیہے۔

اسبرادریکیروایاترفتہرفتہاببحالہورہیہیں۔ نیفیکیشادیمیںبرادریاورانکےخاندانکےلوگکئیدہائیوںبعدوہیروایتیماحولدیکھرہےہیںالبتہنیفیانمیںسےبہتسیرسوماتخودبھینہیںدیکھسکیہیں۔ کیوںکہیہبھیانہیروایاتکاحصہہےکہدلہننکاحہونےتکاپنیآنکھیںبندکیےرکھتیہے۔

شادیکییہرسمیںدودنتکجاریرہتیہیں۔ جنکاآغازہوتاہےلڑکیکےجہیزکینمائشسے۔ خبررساںادارے ’اےایفپی‘ کےمطابقنیفیبتاتیہیںکہجہیزمیںوہسبکچھشاملہوتاہےجسکاکوئیتصورکرسکتاہے۔

ہاتھسےتیارکردہگرمکپڑے، بچوںکےکمبل، بستراوردیگرسامانگلیمیںنمائشکےلیےرکھدیاجاتاہے۔ اسکےساتھہینئےجوڑےکےلیےبنایاگیابیڈاورٹیویبھینمائشکاحصہہوتےہیں۔

شادیکییہتقاریبدوسرےروزاسوقتاختتامپذیرہوتیہیںجب ’گیلینا‘ نامیرسمانجامدیجاتیہے۔ اسرسممیںدلہنکےچہرےپرپینٹنگکردیجاتیہے۔

اسدورانخاندانکیدوبزرگخواتیندلہنکےچہرےپرسفیدرنگلگادیتیہیںجسسےپوراچہرہچھپجاتاہےاسکےبعداسکےاوپرخوبصورتنقش و نگاربنائےجاتےہیں۔

اسکےبعددلہنکےبالایکلالکپڑےمیںچھپادیےجاتےہیںاوردلہنکواسطرحتیارکیاجاتاہےکہیہپہچانہینہہوسکےکہاصلمیںوہکونہے۔

اسکےبعددلہنکودلہےکےسامنےلایاجاتاہےالبتہدلہناسوقتتکآنکھیںپورینہیںکھولتیجبتکمذہبیرہنمایااماماندونوںکیشادیکااعلاننہکردیں۔

اسکےبعددلہااپنیدلہنکاچہرہاسکےنئےگھرمیںدودھسےدھوتاہے۔

اسدورانبہتسےپکوانبنائےجاتےہیں۔ روایتیرقصکیاجاتاہےاورشادیکیخوشیمنائیجاتیہے۔ ’اےایفپی‘ کےمطابقشادیکیانتقاریبمیںشراببالکلنہیںہوتی۔

Photo Credit : https://img.huffingtonpost.com/asset/57225da41900002e0056c8bc.jpeg?ops=1778_1000

Leave a Reply

Your email address will not be published.