برطانویشہزادہاینڈریوشاہیاورفوجیاعزازات و مراعاتسےمحروم


برطانویملکہالزبتھکےبیٹےشہزادہاینڈریوسےشاہیاورفوجیاعزازاتاورالقاباتواپسلےلیےگیےہیںجسکےبعدابانہیں‘His Royal Highness’ نہیںپکاراجائےگا۔ شہزادہاینڈریوکوامریکہمیںجنسیزبردستیکےمقدمےکاسامناہے۔

امریکہمیںجنسیجرائممیںسزایافتہسرمایہکارجیفریایپسٹینکےساتھدوستانہتعلقاتاوربرطانوینشریاتیادارےکودیےگئےانٹرویومیںاسمعاملےپراپنانامصافکرنےمیںناکامیکےبعدسال 2019 میںشہزادہاینڈریوکواپنیسرکاریذمہداریوںسےعلیحدہہوناپڑاتھا۔

بدھکےروزایکمقامیامریکیعدالتنےورجینیاگفرےجنسیزیادتیکےمقدمےمیںشہزادہاینڈریوکیجانبسےکیسکیکارروائیختمکرنےکیدرخواستمستردکردیتھی۔

ورجینیاگفرےنےالزامعائدکیاہےکہشہزادہاینڈریونےانہیںکمعمریمیںپہلےبرطانیہاورپھرامریکہاورورجنآئلینڈزمیںجنسیحملےکانشانہبنایاتھا۔

عدالتکےاسفیصلےکےبعداگلےروزشاہیمحلسےاعلامیہجاریکیاگیاجسکےمطابقملکہبرطانیہکیمنظوریاوررضامندیکےساتھشہزادہاینڈریوسےتمامشاہیاورفوجیاعزازاتاورمراعاتواپسلےلیگئیہیں۔

اعلامیہکےمطابقشاہیخاندانسےتعلقمنقطعہونےکےبعدابوہاسہائیپروفائلدیوانیمقدمےکاسامناایکعامشہریکیحیثیتسےکریںگے۔

امریکیڈسٹرکٹججلوئسکیپلنکاکہناہےکہورجینیاگفرے، اینڈریوالبرٹکرسچنایڈورڈکےخلافجنسیحملےاورذہنیاذیتکےالزاماتپرمقدمہلڑسکتیہیں۔

ججکےاسفیصلےکامطلبیہہےکہکسیقسمکیمفاہمتنہہونےکیصورتمیںاینڈریوکوپابندکیاجاسکتاہےکہوہاسمقدمےمیںاپنیبےگناہیثابتکرنےکےلیےثبوتفراہمکریں۔

دوسریجانبشہزادہاینڈریواسباتکیتردیدکرتےرہےہیںکہانہوںنےدودہائیاںقبلمتعددموقعوںپرورجینیاگفرےسےجنسیزبردستیکیکوششکی۔

یادرہےانالزاماتکےمرکزیکردارسرمایہکارجیفریایپسٹیننے، جنہیںجنسیزیادتیاورسیکسٹریفکنگکےمقدمےکاسامناتھا، 2019 میںجیلمیںخودکشیکرلیتھی۔

اسمعاملےکادوسرااہمکردارساٹھسالہگزلینمیکسویلہیںجوحالہیمیںجنسیجرائممیںجیفریایپسٹینکیآلہِکاراورسیکسٹریفکنگکیمجرمثابتہوئیہیں۔ میکسویلاسوقتنیویارککیجیلمیںقیدہیںاورمختلفمقدماتمیںانہیںممکنہطورپر 65 سالکیسزاسنائیجاسکتیہے۔

Photo Credit : https://phantom-marca.unidadeditorial.es/2a3842d4d3c211237d35342737fdae4d/resize/1200/f/jpg/assets/multimedia/imagenes/2022/01/13/16420989989443.jpg

Leave a Reply

Your email address will not be published.