امریکہمیںمہنگائی 40 سالکیبلندترینسطحپر

امریکہمیںگزشتہبرسکےآخریماہدسمبرمیںبھیمہنگائیمسلسلبڑھتیرہیاورگھروںکےکرائےاورپرانیکاروںکیقیمتمیںاضافہدیکھنےمیںآیا۔

اعداد و شمارکےمطابقملکمیںمہنگائیمیںگزشتہچارعشروںمیںسبسےزیادہاضافہدیکھنےمیںآیاجسکیوجہسےخیالکیاجارہاہےکہامریکیفیڈرلریزرورواںبرسمارچمیںسودکیشرحمیںاضافہکرسکتاہے۔

لیبرڈپارٹمنٹکیبدھکوشائعہونےوالیرپورٹکےمطابقگزشتہجمعےتکملککیلیبرمارکیٹمیںروزگارکیشرحبلندسطحپرتھی۔

منگلکوسینیٹکیبینکنگکمیٹیکےروبروفیڈرلریزروکےچیئرمینجیرومپاؤلنےکہاکہامریکیسینٹرلبینکمہنگائیکوروکنےکےلیےہرممکناقداماتکےلیےتیارہے۔

خبررساںادارے ‘رائٹرز’ کےمطابقامریکہمیںرسدکےمسائلکیوجہسےپیداہونےوالیمہنگائیامریکیصدرجوبائیڈنکےلیےدردِسربنیہوئیہے۔

لیبرڈپارٹمنٹکیجانبسےبدھکوسامنےآنےوالےاعداد و شمارکےمطابقدسمبرمیںمہنگائیکیشرح 5.5 فیصدسےبڑھگئیہے۔ مہنگائیکےاناعداد و شمارمیںخوراکاورپیٹرولکیقیمتوںکوشاملنہیںکیاگیاتھا۔

اگرچہخیالظاہرکیاجارہاہےکہرسدکےمسائلکےحلہونےکےبعدمہنگائیکیشرحکمہوجائےگی۔، بعضمعاشیماہرینکاکہناہےکہمہنگائیکیشرحکےعالمیوباسےپہلےکیشرحپرجانےکاامکانبہتکمہے۔

مالیاتیخدماتکیکمپنی ‘آئیاینجی’ کےچیفبینالاقوامیمعیشتدانجیمزنائیٹلیکےمطابقامریکہمیںمہنگائیکےدباؤکےکمہونےکاامکاننظرنہیںآرہاہے۔

مہنگائیکامسئلہصرفامریکہمیںنہیںہےبلکہیورپییونینمیںبھیرواںبرسکیشروعاتمیںمہنگائیکیشرحپانچفیصدتکپہنچگئیجوکہانممالکمیںریکارڈاضافہہے۔

دسمبرمیںامریکیصدرجوبائیڈننےایکبیانمیںکہاکہدسمبرمیںپیٹرولاورخوراککیقیمتوںمیںمعمولیکمیسےپتاچلتاہےکہحکومتکیمہنگائیکمکرنےکیکوششیںکامیابہورہیہیں۔

خبررساںادارے ‘ایسوسیایٹڈپریس’ کےمطابقمعاشیماہرینکوخدشہہےکہامریکہمیںزیادہاجرتکیوجہسےپیداہونےوالیمہنگائیپیداہوسکتیہے۔

‘ایسوسیایٹڈپریس’ کےمطابقمہنگائیکیوجہسےکارکنزیادہاجرتکامطالبہکرسکتےہیںاوراسکیوجہسےکمپنیاںاپنیمصنوعاتکیقیمتوںمیںاضافہکردیںگیجسسےممکنہطورپرمہنگائیبڑھےگی۔

ماہرینمعیشتکےمطابقملکمیںمہنگائیکیسبسےبڑیوجہطلباوررسدکےدرمیانعدمتوازنہے۔ ملکمیںکاروںکیقیمتوںمیں 37 فیصداضافہدیکھنےمیںآیاجبکہفرنیچرکیقیمتوںمیں 14 فیصداضافہدیکھنےمیںآیاہے۔

Photo Credit : https://www.breezyscroll.com/wp-content/uploads/2021/11/shutterstock_1749254399-1.jpeg

Leave a Reply

Your email address will not be published.