ارتغرول ٹی وی ڈرامے کی تعریف اور سفارش کے بعد اب پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے نئے ترکی ڈراما یونس عمرے دیکھنے کی نصیحت کی، یہ صوفیت پر مبنی ایک صوفی شاعر درویش یونس کا قصہ ہے، اسے پی ٹی وی پر اردو زبان میں نشر کیا جائیگا، ارتغرول ڈراما کی شہرت کے بعد پاکستان میں ترکی کے اداکاروں اور ڈراما کی مقبولیت میں خاصہ اضافہ ہوا ہے
