Urdu paper owner, who sexually exploited minor girls in MP, nabbed in Srinagar

Urdu paper owner, who sexually exploited minor girls in MP, nabbed in Srinagar

اردو اخبار کے مالک پیارے میاں (68) نابالغ لڑکیوں کے ساتھ زنا اور جسمفروشی کے کاروبار کے الزام میں سرینگر سے گرفتار، بھوپال کے SP نے کہا کی بھگوڑا پیارے میاں کو آخرکار بدھوار کو سرینگر سے گرفتار کر لیا گیا، اب تک بہت سی مظلوم لڑکیوں کی گواہی کی بنیاد پر پیارے میاں پر مقدمے درج کیا جا چکا ہے، پولیس کو امید ہے کی اس گرفتاری کے ذریعے کئی امیر اور بااثر شکشیت بھی پکڑے جا سکینگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *