“Unshakable Memories” by Pakistani Army during Bangladesh 1971 freedom struggle. PM Hasina

“Unshakable Memories” by Pakistani Army during Bangladesh 1971 freedom struggle. PM Hasina

بنگلادیش کی 1971 میں آزادی کی جدو جہد کے دوران پاکستان کی جانب سے کی گئی عظیم ظلم زیادتی کو کبھی بھلایا نہیں جاسکتا یہ ہمارے ساتھ ہمیشہ برقرار رہیگی، وزیرِ اعظم شیخ حسینہ نے پاکستانی ہائی کمشنر عمران احمد صدیقی سے ڈھاکہ میں کہا، سکرٹ ڈاکیومنٹ آف انٹیلیجنس برانچ آن فادر آف نیشنز بنگھبندھو شیخ مجیب الرحمٰن کتاب کا حوالہ دیتے ہوئے انہیں کہا کہ اسکے ذریعے انھونے نے 1948 سے 1971 کے مابین تمام تاریخی حقائق کو جانا، اس کتاب کا اردو ترجمہ نمُکمّل یادیں پاکستان میں کافی زیادہ بکنے و پڑی جانے والی کتاب ہے، BDNews24 کے مطابق پاکستان بنگلادیش سے اچھے تعلقات بنانا چاہتا ہے، جیسپر وزیر اعظم نے خارجہ پالیسی کو بیان کیا، سبھی سے دوست کیسے سے عداوت نہیں، اور علاقائی تعاون میں یقین کا اظہار کیا، اور کہا کہ معاشرتی اتحاد و ہم آہنگی بنگلادیش کے آئین و ثقافت کا بنیادی حصہ ہے جو ہزاروں سالوں سے برقرار ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: