Shahi Masjid Committee, Kadappa kicked out PFI district committee member Mohd Rafi

Shahi Masjid Committee, Kadappa kicked out PFI district committee member Mohd Rafi

شاہی مسجد کمیٹی برائے چینّور، کڑپہ نے پی ایف آئی کے ضلع کمیٹی کے رکن محمد رفیع کو ناپسندیدہ سرگرمیوں میں باقاعدگی سے ملوث ہونے کے کارن مسجد کے احاطے سے باہر نکل دیا ۔ وہ نوجوانوں کو مسجد کے اندر کراٹے پریکٹس کے لیے لا رہا تھا اور پی ایف آئی کے تربیتی پروگرام منعقد کر رہا تھا ۔ مسجد کمیٹی نے رفیع کی غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف مقامی پولیس کو بھی شکایت کی ۔

Shahi Masjid Committee, Chennur, Kadappa kicked out PFI district committee member Mohd Rafi from the premises of the Mosque after he was regularly indulging in undesirable activities. He was bringing in youth for karate practice within the mosque and holding PFI’S training programmes. “

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *