Saudi FM to visit Pakistan next month to discuss bilateral issues

Saudi FM to visit Pakistan next month to discuss bilateral issues

سعودی عربیہ اور پاکستان کے تعلقات کے بڑھتے ہوئے تلخی کے بیچ سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان ال سعود اپنے سرکاری وفد کے ساتھ جنوری میں پاکستان کے دار الحکومت اسلاماباد کا دورہ کریں گے، انکے ساتھ سعودی عربیہ کے بڑے کاروباری اور کمپنیاں ہونگی،
میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس دورے میں مختلف موضوات، مشرق وسطی میں حالیہ سرگرمی اور دوطرفہ تعلقات پر تذکرہ کیا جائیگا،
اس سرکاری وفد میں سعودی وزیرِ طاقت عبد العزیز بن سلمان بھائی ہونگے جنکے ساتھ پاکستان میں تیل صاف کرنے کے کارخانہ کو قایم کرنے بھی غور کیا جائیگا
سعودی وزیرِ خارجہ پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان، وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی اور صدر عرف علوی سے بات چیت کرینگے،
غور طلب ہے کہ پچھلے سال اگست میں پاکستانی وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کشمیر مدِ پر سعودی زیرِ اثر آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن OIC کا پاکستان کا ساتھ نہ دینے کے سبب اُنہونے کھولے عام دھمکی دیا تھا اور الگ سے اجلاس قایم کرنے کو کہا، جو سعودی عربیہ کو خاصہ ناگوار گزرا اور اُسنے پاکستان کے ساتھ کئی معاملوں میں سختی برتی اور پاکستان کو دی گئی تمام مالی امداد کو منسوخ کرتے ہوئے دیئے گئے رقم کی واپسی کی طلب بھی کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *