ریاض کے انسداد دہشتگردی فنڈنگ مرکز (Terrorist Financing Targeting Center) نے چھ تنظیموں اور شکشیت کو داعش و دیگر دہشتگردوں کو مالی و دیگر تعاون دینے کے الزام میں بلیک لسٹ کر دیا ہے، یہ تنظیمیں ترکی اور سریا میں باعمل تھی، انم سے کئی نے معاشرے کی خدمات کے نام پر چل رہی تھی اور اسکی آڑھ میں دہشتگردوں کو مالی مدد پہچا رہی تھی
انسداد دہشتگردی فنڈنگ مرکز نے 2017 سے اپنے قیام کے بعد سے 60 سے زیادہ تنظیموں پی پابندی لگا چکی ہے
