ہندوستان کے کیرلا اور کشمیر ریاست میں موجود اسلامی اساسی تنظیموں کو ترکی کے رجب طیب اردوغان کی حکومت کی جانب سے حمایتی اور مالی مدد دی جا رہی ہے، دہلی کے اعلیٰ افسر نے بتایا کہ ترکی کی سربراہی میں ہندوستان کے مسلمانوں کو انتہا پسندی کی جانب دعوت دینے کے لیے بنیاد پرست خطیب کو چونا جا رہا ہے،
انکارا کی کوشش ہے کہ اپنا اثر جنوبی ایشیا میں بڑھائے تاکہ سعودی عرب کے اثر و رسوخ کو چونوتی دے سکے، ترکی واپس سے عثمانیہ خلافت کے کھوئے ہوئے مقام حاصل کرنا کی چہ میں ہے جسکے تحت وہ پاکستان، ملائیشیا، ایران و قطر کو اپنے ساتھ لیا ہے، اس مقصد کے تحت اُنہونے کشمیر مدِ پر پاکستان کا ساتھ دیا اور UN میں بھی اسپر بیان دیا، ہگیہ صوفیہ کو واپس سے مسجد میں تبدیل کرنا اس جانب ایک بڑا قدم ہے
