ہندوستانی بحریہ فوج نے بحر ہند میں چین کی فوج کے غلط سرگرمیوں کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا، یہ اقدامات سرحدی تنازع کے دوران کیا گیا، بحریہ کے اعلیٰ افسر نے بتایا، جنوبی بحریہ کے کمانڈنگ آفیسر نائب ایڈمرل اے کے چاولہ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہندوستانی بحریہ نے چینی افواج کی ہر غلط سرگرمیوں کو روکنے میں ثابت قدمی دکھایا ہے اور کوئی بھی ہندوستان کے خلاف زمین یا بحر میں بدعنوانی نہیں کریگا، ایسے کسی بھی طاقت کا ہم مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح سے مستعد ہے اور اسکا محتوڑ جواب دینگے
