PM Narendra Modi extends greetings to the nation on Eid al-Adha
پی ایم نریندرا مودی نے اہل وطن کو عید کی مبارکباد دی اور کہا کہ اس تیوہار سے ہمیں عدل، آپسی بھائی چہرہ اور ہم آہنگی پے مبنی معاشرے بنائے کا پیغام حاصل کرنا چاہیے، عید الاضحٰی کو قربانی کا تیوہار بھی کہا جاتا ہے