PM Modi in Ladakh:Takes stock of current situation at Nimu forward post

PM Modi in Ladakh:Takes stock of current situation at Nimu forward post

وزیر اعظم نریندر مودی، چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت اور آرمی چیف ایم ایم نروانے کے ساتھ لیہ پہنچے ۔ لداخ میں اُنھیں ہندوستانی فوج کے اعلیٰ اوہدیداروں نے اُنھیں وہاں کے حالات کی جانکاری دی ۔ و نیمو بھی گئے جو لداخ کی ایک فارورڈ پوسٹ ہے اور ۱۱,۰۰۰ فیٹ کی اونچائی پر ہے ۔ اُنہونے ہندوستانی فوج کے جوانوں، ہندوستانی فضائیہ کے افسران اور آئی ٹی بی پی کے ساتھ بات چیت کی ۔

PM Modi in Ladakh : PM meets Army, IAF, ITBP personnel; Takes stock of current situation at Nimu forward post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *