Pakistan is trying to ‘piggyback’ on India-China border dispute as LoC ceasefire violations triple

Pakistan is trying to ‘piggyback’ on India-China border dispute as LoC ceasefire violations triple

لداخ میں چین کے ساتھ بڑھتے تناؤ کا فائدہ اٹھاکر پاکستان، ہندوستان کا دھیان ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔ لائن آف کنٹرول کے ساتھ سیز فائر کے خلاف ورزیوں کی تعداد پچھلے دو سالوں کے مقابلے تین گونا زیادہ بڑھ گئی ہیں ۔ اسکے ساتھ پاکستان نے ہندوستان پر گزشتہ ہفتے کراچی میں ہوئے اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملا کروانے کا بھی الزام لگایا ہے ۔ نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزری بورڈ کے رکن، تعلق دیواشر نے کہا ہے کے پاکستان چین کی حرکتوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے اور اسلئے ہندوستان کے ساتھ سرحدی تناؤ پیدا کرنا چاہتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *