اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہندوستان حکومت کو کلبھوشن جادھو کے مقدمے کی پیروی کے لیے وکیل مقرر کرنے کی ازازات دے دیا ہے اسکے لیے کورٹ نے 3 ستمبر تک سنوائی ٹال دیا ہے، سابق بہری کمانڈر کو جاسوسی کے معاملے میں موت کی سزا دیا جا چکا ہے، ہندوستان کو اس مقدمے کی پیروی کا ایک اور موقع دیتے ہوئے کورٹ نے پاکستان وزیرِ خارجہ کے ذریعے پاکستانی وکیل مقرر کی ازازات دیا ہے، وزیرِ خارجہ ہند نے پاکستان پر عالمی کورٹ کے حکم کی اندیکھی کرکے جادھو کی مدد کے سارے راستے بند کرنے کا الزام لگایا تھا
