مہاراشٹرا وزیر داخلہ انیل دیشمکھ نے رضا اکادمی کی درخواست پر قدم اٹھاتے ہوئے مرکزی حکومت کو خط لکھ کہا کی فلم محمد: میسنجر آف گاڈ کو کسی بھی ڈیجیٹل پلٹفورم پر ریلیز نہ کیا جائے،
وزیر داخلہ نے ریاست کے امن و امان کا حوالہ دیتے ہوئے آئی ٹی قانون کے تحت اس پر پابندی کی مانگ کی
