Law banning triple talaq: A year ago today, a historic moment in empowerment of women

Law banning triple talaq: A year ago today, a historic moment in empowerment of women

https://www.youtube.com/watch?v=1dk7sJa1S78

ٹھیک ایک سال قبل مسلم وومن (نکاح کے حقوق کی حفاظت) ایکٹ 2019، پارلیمنٹ کے دونوں صدن سے پاس کیا گیا تھا، اس قانون کے تحت کسی بھی صورت میں تین طلاق کو غیر قانونی قرار دیا تھا، اگر کسی نے تین طلاق دیا تو اسے 3 سال کی سجا اور جرمانہ بھی ہو سکتا ہے، یہ ایک قابل ادراک جرم ہے جسمیں پولیس مجاز کی شکایت کے بنیاد پر کارروائی کر سکتی ہے، اس قانون کو عملی جامہ پہنانے میں مسلم عورتوں کا بڑا تعاون رہا ہے جنہوں اس مدِ کو اٹھایا اور کورٹ میں چونوتی دی، آخرکار سپریم کورٹ نے تین طلاق کو غیر آئیں قرار دیا، حالانکہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا کہ اس برائے کے بارے میں وہ معاشرے کو تالیمیافتا کرینگے لیکن اسکے برعکس اُنہونے اسکی پُرزور مخالفت کیا، وزارتِ اقلیت اور واقف بورڈ کے حوالے سے معلومات کے مطابق پچھلے ایک سال میں تین طلاق میں کافی کمی آئی ہے، یہ تاریخی فیصلہ کافی سکوندہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *