IS tells Indian Muslims to be coronavirus carriers

IS tells Indian Muslims to be coronavirus carriers

داعش (ISIS) نے اپنے انگلش میگزین “Voice of Hind” مین ہندستان کے مسلمانوں کو کورونا پھیلانے اور اسکے ذریعے کافروں کو ختم کرنے کو کہا ہے، ہندستان کے خلاف نشر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مہماری کو ایک موقع کے طور پر استعمال کرے اور کافروں کا تشدد کے ساتھ خاتما کرے، میگزین کے کورپیج پر نظامُدیں مرکز اور دہلی دنگو کی تصویر کو لگایا ہے، آگے کہا ہے کی کچی، چین، رسّی اور گلاس کے ساتھ ہر وقت تیار رہے اور جب بھی موقع ملے کافروں کا قطل کرے، اندازہ لگایا جا رہا ہے کی 150 سے 200 داعش کے کارکن ہندستان کے کیرالا اور کرناٹکا میں جملہ کرنے کی فراق میں ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *