IS suicide bomber involved in Afghan prison attack was a Kerala doctor

IS suicide bomber involved in Afghan prison attack was a Kerala doctor

افغانستان کے جیل توڑنے والے واقعے میں جسمیں 39 افراد ہلاک ہو گئے تھے اور جسمیں 11 خود کش حملہ آور تھے ، اُن میں ایک کیرالا کا ڈاکٹر بھی شامل تھا۔
سرکاری ذرائع نے آئی اے این ایس کو بتایا کہ داعش خودکش حملہ آور کی شناخت کللو کیٹیا پرائیل اعجاز کے طور پر کی گئی ہے ، جو ایک فزیشن تھا اور کیرالہ کے علاقے کاسرگوڈ کا رہنے والا تھا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *