ہندوستانی بحریہ فوج نے جارحانہ روایہ اپناتے ہوئے بیجنگ کو سیدھا پیغام دیا ہے، نوي نے اپنے تمام لڑاکو جہاز اور سبمریں بحرِ ہند میں تعینات کر دیئے ہیں، اُنہونے ملکہ آبنائے کے ارد گرد تعیناتی سے چین پی دباؤ بنایا ہے یہ راستہ چین کے کاروبار کے لیے کافی اہم ہے، سرحد پر ہوئے واقعے کے جواب میں ہندستان کی تینوں فوجیں دباؤ بنائے کے لیے ایک ساتھ منظم کر رہی ہے، گلوان حادثے کے بعد حکومت نے چین کے غلط حرکتوں کا جواب دیں کے لیے فوج کو پوری چھوٹ دے دیا ہے
