Indian Muslims for Peace

Indian Muslims for Peace

زارا اور چھوی کی گفتگو جسمیں وہ ہندوستانی مسلمانوں کے بارے میں بات کر رہی ہیں ۔ کیسے پہلے ہمارے راجا اور نظام حج میں سعودی کی مدد کرتے تھے اور صوفیوں کا وہ ساتھ دیتے تھے ۔ لیکن دھیرے دھیرے سعودی عرب سے پھیلائے گئے وہابی اسلام کے کارن اسلام غلط وجھوں سے جانا جانے لگا ۔ صوفیوں کے آپسی محبت کے پیغام کو سبھی لوگ سمجھیں جس سے ملک میں امن اور شانتی بنی رہے اور تیل کے پیسوں سے پھیلائے گئے وہابی اسلام کو درکنار کیا جا سکے ۔

Zara and Chuvi talk about Indian Muslims. How in the past our Raja and the Saudis used to help the Saudis and they used to support the Sufis. But gradually, due to the spread of Wahhabi Islam from Saudi Arabia, Islam became known for the wrong reasons. Let all people understand the message of mutual love of the Sufis so that peace and tranquility remain in the country and the Wahhabi Islam spread with oil money can be sidelined.

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: