Indian diaspora groups in UK stage protest against ‘expansionist’ China

Indian diaspora groups in UK stage protest against ‘expansionist’ China

ہندوستان کے تارکین وطن نے بریٹن میں چین کے سفارتخانہ کے سامنے توسیع پسند رویہ کے خلاف اہتزاز کیا اوورسیز فرینڈس آف بی جے پی کی صدارت میں لوگ اکٹھے ہوئے اور ہندوستانی جنڈھے کے ساتھ چین پیچھے ہٹ جاؤ اور تبت چین کا حصہ نہیں ہے کے نعرے لگائے غور طلب ہے کی چین اور ہندوستان کے درمیان سرحد پر جڑھپ میں کئی جوان ہلاک ہو گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *