India-Pakistan ties and the space for sports diplomacy

India-Pakistan ties and the space for sports diplomacy

ہند- پاك کے درمیان کھیل صرف ایک تفری ہے يا سفارتی تعلقات کا ایک اہم رکن
بٹوارے کے بعد ہند و پاک ایک دوسرے کے کٹّر رقیب رہے ہیں اور کھیل میں حاصل فتح کو مجھبی تو کبھی سیاسی رنگ دیا ہے، انکے آپسی تعلقات کا کھیل پر کافی اثر پڑا ہے، حال میں مشہور قول “دہشگردی اور کھیل ایک ساتھ نہیں چالیگا” کافی معروف ہوا اور اسکے تحت آپس میں کرکٹ جیسا مشہور کھیل کو بھی روک دیا گیا، دونوں طرف کی قیادت اس بات کو تسلیم کرتی ہیں کی کھیل خاصکر کرکٹ نے آپسی تناؤ کو کم کرنے میں کافی اہم کردار ادا کیا ہے جیسا کی تاریخ میں اسکے بہانے اعلیٰ قیادت نے ایک دوسرے سے گفتگو کو نئی ابتدا کی ہے، دونوں ملکوں کے آپسی رینج جو سیاسی گلیارو تک محدود تھا اب عوام تک پہنچ گیا ہے کیونکہ کھیل دونوں ملکوں کے لاکھوں کروڑوں لوگوں کو ایک ساتھ لاتا ہے، کسی کھلاڑی سے پوچھے کی کیا کھیلتے وقت وہ سیاست یا سفارتی رشتے کے بارے میں سوچتا ہے، یقیناً یہ سوال اسے پریشان کر دیگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *