India keeps vigilant eye on Pakistan-Occupied Kashmir as Chinese air activity increases

India keeps vigilant eye on Pakistan-Occupied Kashmir as Chinese air activity increases

ہندوستان اپنی چوکس نظر پاکستان کے قبضے والے کشمیر کے سارے ایئربیس پر رکھے ہوئے ہے ۔ پچھلے ہفتے چینی رفیولر ہوائی جہاز پاکستان کے سکردو میں دیکھا گیا جو کے لداخ سے صرف ۱۰۰ کلو میٹر دور ہے ۔ ہندوستانی فضائیہ پچھلے کچھ ہفتوں سے بارڈر پر سخت چوکسی بنائے ہوئے ہیں ۔ چینی فضائیہ کے بہت سارے ایئربیس پر سرگرمی دیکھی گئی ہے ۔ وہیں پاکستان نے پہلے بھی دوسرے ملکوں کو اپنا ایئربیس استعمال کرنے کی اجازت دے رکھی ہے اسلئے اسکے لیے چین کا لیے بھی ایسے کرنے کے امکانات ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *