Home Minister Amit Shah seeks three additional months for framing CAA rules

Home Minister Amit Shah seeks three additional months for framing CAA rules

وزرات داخلہ نے CAA کو لاگو کرنے کے لیے نیم قانون بنانے کے لیے اور 3 مہینے کا وقت مانگا ہے، غور طلب ہے کی CAA قانون کے پاریت ہونے کے بعد پورے ملک میں احتجاج ہوا تھا کیونکہ اسے تفرقہ پرشت سمجھا گیا لیکن وزیرِ داخلہ امت شاہ کے مطابق کسی بھی ہندوستانی کو شہریت نی لی جائیگی، اسے پاکستان، افغانستان اور بنگلادیش کے ستائے ہوئے غیر مسلم اقلیت کو ہندوستانی شہریت دیا جائیگا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: