Erdogan called a hypocrite for supporting extremism on Hagia Sophia move

Erdogan called a hypocrite for supporting extremism on Hagia Sophia move

عرب صحافیوں نے ترکی کے صدر رجب طیّب اردوگان کو منافق کہا اور اُنکے ہگیہ صوفیہ کو واپس مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلے کو انتہا پسندوں کے ہاتھوں کا کھیل بتایا، عرب دانشوروں کا کہنا ہے یہ مذھبی تعصّب کو بڑھائیگا اور الاخوان المسلمین کے جیسے خطرناک فکر کے لوگو کی علاقے میں قدم جمانے میں مدد کریگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *