Demographic genocide : China forces birth control on Muslims to suppress population

Demographic genocide : China forces birth control on Muslims to suppress population

چینی حکومت اُویغر مسلمانوں کے شره پیدائش کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کے رہی ہے تاکہ وہ مُسلم آبادی کو قابو میں کر سکے ۔ وہیں دوسری طرف وہ اپنی اکثریت حان آبادی کو اپنی آبادی بڑھانے کے لیے حوصلے افزائی کرتی ہے ۔ چینی حکومت باقاعدگی سے اقلیت کو خواتین کو حمل کی جانچ پڑتال پر پابندی کرتی ہے اور ہزاروں افراد تعداد میں بھی اسقاط حمل پر مجبور کرتی ہے ۔ ہے اے پی پریس ایجنسی کی تفتیش سے پتہ چلا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *