Delete Facebook Account Or Quit Army, Choice Yours: Delhi High Court To Officer

Delete Facebook Account Or Quit Army, Choice Yours: Delhi High Court To Officer

دہلی ہائی کورٹ نے ایک فوجی افسر کو اسکی درخواست کا دو ٹوک میں جواب دیتے ہوئے کہا اگر فیسبک اتنا پیارا ہے تو آپ فوج سے استعفیٰ دے دیجئے۔
فوج کے لیفٹیننٹ کرنل نے ہندوستانی فوج کے فیسبک اور دیگر ایپس استعمال نہ کرنے کے ایک فاصلے کے خلاف یاچکا دائر کیا تھا جسکے جواب میں دہلی ہائی کورٹ ملک کی حفاظت کے مسلے کا حوالہ دیتے ہوئے یہ فیصلہ سنایا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: