مرکزی حکومت نے کووڈ 19 ایمرجنسی رسپانس اور نظامِ صحت کی تیاری کے لیے دوسری قسط میں تقریباً 890 کروڑ روپئے جاری کیا ہے، وزارتِ صحت نے بتایا کہ ہر ریاست و مرکزی حلقے کو اُسکے کووڈ 19 کے معاملات کے حساب سے رقم تقسیم کیا جائیگا، پی ایم مودی کے اعلان کردہ 15000 کروڑ کے پیکج سے صحت عامہ کا بنیادی ڈھانچہ مجبوت کرنے کے تحت جانچ، دوائی، تربیت اور دیگر بنیادی چیزوں کا حصول وا فراہم ہوگا
