Canadian leadership’s comments on farmers protest “ill-informed”: MEA Spokesperson
ہندوستان کی دارالحکومت دہلی میں چل رہے کسانوں کے مظاہرات پر کناڈا کے اعلی قائدین کے بیان کو خارج کرتے ہوئے وزیر خارجہ ہند نے افسران نے منگل کے روز کہا کہ ان کے بیانات غلط جانکاری پر مبنی ہے اور اسکی کوئی ضرورت بھی نہیں تھی، اور انہی ہندوستان کے گھریلو معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہیے، کناڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کسانوں کے مظاہرات پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ انہیں کئی ذرائع سے اس کے بارے میں اطلاع دریافت ہوئی ہیں جس کو لے کر و کافی فکرمند ہیں اور اسے خطاب نہ کرنا چُک ہوگی، جس پر وزیر خارجہ ہند کے ترجمان افسر انوراگ شریواستو نے آگاہ کرتے ہوئے اسے سیاست کے لیے استعمال نہ کرنے کو کہا
Rejecting the statements of top Canadian leaders on the ongoing farmers’ protests in the Indian capital Delhi, the Indian Foreign Minister said on Tuesday that their statements were based on misinformation and were not necessary, and that India’s domestic affairs should not be interfered with, Canadian Prime Minister Justin Trudeau said in a statement on the farmers’ protests, adding that he had received information from various sources which he was very concerned about and should not address. Anurag Srivastava, the spokesperson for the Indian Foreign Ministry, warned not to use it for politics.