Al-Qaida aspires to gain from Hindu-Muslim strife in India, says Europol

Al-Qaida aspires to gain from Hindu-Muslim strife in India, says Europol

یوروپین یونین لا انفوٹینمنٹ کوپریشن تنظیم،
یوروپول کے مطابق القائدہ ہندوستان میں ہندو مسلم تناؤ کا فائدہ اٹھانے کی فراق میں ہے اسے بھونانے کے لیے اردو میڈیا کا استعمال کر رہا ہے، یوروپول نے اپنے سالانہ ریپورٹ میں بتایا ہے کہ آنلائن جہادی پروپگینڈے سے القاعدہ نے آفغانیستان، کشمیر میں اپنی پیٹھ بڑھائی، القاعدہ نے اردو میڈیا کے ذریعے پاکستان کو بھی ناکارہ اور کہا کہ یہ امریکہ کے پیادے و مرتد ہے اور صرف اپنی جیب بھرنے میں لگے ہوئے ہیں، 9 جولائی کے جاری ایک ویڈیو میں ایمان الجواہری نے پاکستان خفیہ محکمے پی الزام لگاتے ہوئے کہا کہ یہ کروسیڈر کو اسلامی دولت آفغانیستان، اور القاعدہ کے خلاف جانکاری دیتے ہے اور US کو حفاظت کے ساتھ راہ بھی دیتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *