After successful Hajj, Saudi govt. mulls to resume Umrah

After successful Hajj, Saudi govt. mulls to resume Umrah

اس سال کے خاص حج کی کامیابی کے بعد سعودی عرب عمرہ واپس سے شروع کرنے پر غور و فکر کے رہی ہے، کووڈ 19 کے مدِ نظر فروری میں عمرہ کو روک دیا گیا تھا، وزارتِ حج و عمرہ کے سیکریٹری ڈاکٹر حسین الشریف نے بتایا کہ حالیہ حج میں لاگو کیے گئے قاعدے قانون اور دیگر عمل سے نصیحت لیتے ہوئے اگلے عمرہ کی تیاری کر رہے ہیں، وزرات کے مطابق کسی بھی حاجی کو کورونا نہیں ہوا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *