After Saudi Arabia, UAE could seek early repayment of loan to Pakistan

After Saudi Arabia, UAE could seek early repayment of loan to Pakistan

سعودی عربیہ کا پاکستان کو دیے گئے 6 بلین ڈالر کے قرض کو واپس لینے کے بعد امارات بھی اپنے 3 بلین ڈالر کِ ادائیگی طلب کر سکتا ہے، اگر ایسا ہوتا ہے تو پہلے سے مشکل میں مبتلا پاکستانی معیشت کو کافی مجید جھٹکا لگ سکتا ہے، عمران خان کا پاکستان کہ وزیرِ اعظم بننے کے بعد عرب ممالک نے کافی مالی امداد فراہم کیا لیکن عمران کہا کا آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن OIC سے علحدہ تُرکی، ملیشیا وغیرہ کے ساتھ تنظیم بننے کی بات پر سعودی عرب نے سختی کِ ساتھ رد عمل پیش کیا اور تمام مالی قرض کو واپس کرنے کو کہا وہی امارات کی جانب سے دیے قرض کِ ادائیگی کی تاریخ بھی قریب آ رہی ہے اور قیاس لگایا جا رہا ہے کی امارات کا بھی طرزِ عمل سعودی عربیہ کِ مانند ہوگا، حکومت کے ایک اوہدیدر نے بتایا،
حال میں IMF سے 6 بلین کا قرض منظور نہ کرا پانا اور مختصر فاریکس عمران خان کی سربراہی میں پاکستانی معیشت کِ پریشانی بڑھا سکتی ہے حالانکہ چین نے پاکستان کا ہر موقع پر ساتھ دیا ہے اور مختلف شکلوں میں مالی امداد فراہم کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *