شمالی کشمیر کے بانڈی پور ضلع میں جموں و کشمیر پولیس نے بدھ کے روز تین دہشت گرد ساتھیوں کو گرفتار کیا ، پولیس نے بتایا کہ اس کے ریکارڈ کے مطابق یہ تینوں بانڈی پورہ میں سرگرم دہشت گردوں کو لاجسٹک مدد فراہم کرنے کے علاوہ مختلف تخریبی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔
