3 Assam Rifles personnel killed in ambush in Manipur’s Chandel district

3 Assam Rifles personnel killed in ambush in Manipur’s Chandel district

بدھ کی شام منی پور کے سرحدی ضلع چاندیل میں شدت پسندوں کے حملے میں آسام رائفلز کے تین فوجی ہلاک اور کم از کم چھ زخمی ہو گئے۔
یہ حملہ کھونتال نامی اس جگہ پر ہوا جو چاندیل میں ہند میانمار کی سرحد کے بالکل قریب ہے ۔
سیکیورٹی حکام کو شک ہے کہ اس حملے کے پیچھے منی پور کی پیپلز لبریشن آرمی کا ہاتھ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: